منقبت دامن مرتضی میں قضا چاہئیے afkareraza - 04/09/2020 0 دامن مرتضی میں قضا چاہئیے بزم دولت سخن میں کہا گیا مکمل کلام دامن مرتضی میں قضا چاہئیے منقبت مناظراہل سنت خلیفۂ تاج الشریعہ پیرومرشد حضرت مفتی غلام مرتضیٰ رضوی صاحب مدظلہ العالی والنورانی کب کہا حسرتوں سے سوا چاہئیےالتجا ہے یہی مرتضیٰ چاہیے منقبت میں لکھوں آپ کی شان میںمجھکو ایسا ہنر مرتضی چاہٸیے میں ہوں قربان تجھ پر دل و جان سےکیوں نہ اظہار پھر برملا چاہئیے ہے مرے دل کی حسرت یہی اے خدامرتضی مرتضی مرتضی چاہئیے کافرو نجدیو کی قضا کےلئےمرتضی کی طرح حوصلہ چاہئیے اپنے در کا بھکاری بنا لیں مجھےجاہ و حشمت نہ کچھ مرتبہ چاہئیے یا خدا تجھ سےسبطین کی ہے دعادامن مرتضیٰ میں قضا چاہئیے محمد سبطین مرتضوی کشن گنجوی +91 86958 82367 ONLINE SHOPPING گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع HAVELLS AMAZON TATACliq FirstCry BangGood.com Flipkart Bigbasket AliExpress TTBazaar