منقبت سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی afkareraza - 29/09/2020 0 سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی تہنیت در شان پیر طریقت رہبر راہ شریعت ناشر مسلک اعلی حضرت الحاج الشاہ سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی صاحب قبلہ دریا بادی انڈیا آل پاک مصطفیٰ ہیں حضرت گوہر میاںنور چشم مرتضیٰ ہیں حضرت گوہر میاں واصف شاہ ھدی ہیں حضرت گوہر میاںعاشق خیرالوری ہیں حضرت گوہر میاں چاروں جانب روشنی ہے حضرت گوہر کی آجاپنے مرشد کی ضیا ہیں حضرت گوہر میاں آپ بھی دیکھیں ذرا اہل علوم معرفتکس طرح روشن دیا ہیں حضرت گوہر میاں آنکھ روشن دل منور انکے درسے ہوگئےباکمال و باصفا ہیں حضرت گوہر میاں حضرت گوہر کی نسبت ہے جناب غوث سےبالیقیں رب کی عطا ہیں حضرت گوہر میاں آپ کے دیوانوں کو خطرہ نہیں ہے حشر کاکیونکہ انکے رہنما ہیں حضرت گوہر میاں غوث وخواجہ قطب عالم حضرت احمد رضاان سبھوں ہی کی دعا ہیں حضرت گوہر میاں گوہر اہل سنن ہیں حضرت گوہر خبیببے زبانوں کی صدا ہیں حضرت گوہر میاں از قلم : مصنف کتب کثیرہ حضرت علامہ مولانا مفتی خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت مفتی صاحب کے مضامین پڑھنے کے لیے کلک کریں ONLINE SHOPPING گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع HAVELLS AMAZON TATACliq FirstCry BangGood.com Flipkart Bigbasket AliExpress TTBazaar