Home حالات حاضرہ البرکات ٹرسٹ کی تاریخی پہل

البرکات ٹرسٹ کی تاریخی پہل

0

البرکات ٹرسٹ کی تاریخی پہل

جلسۂ جشن افتتاح

مہمان خصوصی: فقیہ النفس مفتی مطیع الرحمن مضطر رضوی۔

گیسٹ اسپیکر؛ ڈاکٹر زبیر ھدوی کیرلا۔

الحمد للہ ثم الحمد للہ! “البرکات ویلفیئر ٹرسٹ” منزل مقصود کی جانب رواں دواں ہے اور اب البرکات ٹرسٹ کی دیگر خدمات کے ساتھ ساتھ بتعاون قرطبہ انسٹیٹیوٹ بہار اسکول بورڈ سے منظور شدہ اسکول+درسِ نظامی بنام ھادیہ شریعت کالج کا آغاز۔

ان شاء اللّٰہ 24/فروری 2022ء بروز جمعرات، صبح نو بجے فقیہ النفس مفتی مطیع الرحمن مضطر رضوی کے مقدس ہاتھوں سے شریعت کالج کا افتتاح ہوگا۔ ان شاء اللّٰہ عز و جل۔

آپ تمامی حضرات سے گزارش ہے کہ اس جلسۂ افتتاح میں ضرور شرکت کریں!

البرکات ویلفیئر ٹرسٹ ٹھاکر گنج۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

 9905084119

 8758984312

 9562819483

شان حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
معاشرہ کی تعمیر میں دینی مدارس کا کردار

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here