Homeشخصیاتمدت کے بعد پیدا ہوتے ہیں کہیں وہ لوگ

مدت کے بعد پیدا ہوتے ہیں کہیں وہ لوگ

مدت کے بعد پیدا ہوتے ہیں کہیں وہ لوگ : مٹنے نہیں دہر سے جن کے نشاں کبھی

شوشل میڈیا کے ذریعے ابھی خبر موصول ہوئی کہ محقق عصر، فقیہ دوراں، حضرت مفتی آل مصطفیٰ مصباحی علیہ الرحمۃ والرضوان اس دنیائے فانی کو الوداع کہہ کر اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔

انا للہ وانا الیہ رٰجعون۔
یہ جانکاہ خبر سنتے ہی کلیجہ منہ کو آگیا۔ ابھی دو دن پہلے ہی ادیب شہیر، فاضل جلیل حضرت مفتی حسن منظر قدیری صاحب رحلت فرمائے تھے، یہ درد ابھی تازہ ہی تھا کہ پھر اچانک یہ دردناک خبر آ پہنچی۔

موصوف فقہ و افتا اور درس و تدریس کے عظیم منصب پر فائز تھے۔ کئی بار حضرت کو جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے سیمینار میں سننے اور دیکھنے شرف حاصل ہوا ۔

اللہ تعالیٰ اپنے حبیب سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم کے صدقے میں ان کی خدمتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔اور بے حساب مغفرت فرمائے، ان کی اولاد، مریدین، متعلقین، رشتہ دار، تلامذہ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین علیہ وآلہ التسلی

تعزیت نامہ: آہ میرا رفیق درس مجھ سے رخصت ہوا

شریک غم : مفتی رضوان احمد مصباحی

رکن : البرکات ویلفئیر ٹرسٹ سیمانچل

afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.in/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن