منقبت شان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ afkareraza - 03/02/2021 0 شان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ رشحات قلم : محمد سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ خلیفۂ اول ، یار غار نبی حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی مدحت اور ان کے گستاخوں کی مذمتکوئ بَدَل نہیں ، صدّیقی کارناموں کانبی نے مانا ہے احسان اُن کے کاموں کاوہ یارِ غار ، وہ صدیق ، وہ رفیقِ رسولزبانِ دہر پہ چرچا ہے ان کے ناموں کانبی کے بعد ، خلائق میں افضل و برتروہ ہے امام ، زمانے کے سب اماموں کافروغ پاتی ہے جس سے صداقتوں کی نظرعجب خمار ہے اُس میکدے کے جاموں کابلندیاں جو خدا اور نبی نے دیں اُن کونہ ہو سکے گا ہمیں دَرک اُن مقاموں کابہت سنبھل کے ہم اُس ذات پر زباں کھولیںمعاملہ ہے یہ حد درجہ احتراموں کاچمک رہا ہے ہلالِ خلیفۂ اولغُبار چڑھ نہ سکا اُس پہ اِتّہاموں کاجہاں پہ حضرتِ بوبکر جلوہ فرما ہیںوہاں درودوں کا نغمہ ہے اور سلاموں کاوہاں سے لیتے ہیں خیرات ، آفتاب و قمرکہ نور ایسا ہے اُس در کی صبحوں ، شاموں کامَلَک وہاں گلِ فردوس لے کے آتے ہیںوہاں ہے سلسلہ اللہ کے پیاموں کاوہاں رسول و صحابہ کی مدحتوں کی ہے گونجگزر نہیں ہے وہاں بے ادب کلاموں کاجو یارِ غار تھا ، یارِ مزار ہے اب بھیوہی تو مرکزِ الفت ہے ہم تماموں کااے جلنے والو ! اے نارِ جَحیم کے کُتّو !تمہیں نصیب نہیں ساتھ، ذوالکِراموں کاوہاں رَسائ ہے بس گُل صفت نگاہوں کیوہاں گزر نہیں تم جیسے خارفاموں کازبان کھولو گے تم کیا کسی کی عزت پرکُھلا ہے بَند ، تمہارے ہی پائجاموں کاسزا ضرور ملے گی تمہیں اہانت کیحساب ہوگا لعینوں کا ، بے لگاموں کازمیں کو پاک کیا جائے اُن کے باغی سےیہی علاج ہے سارے نمک حراموں کابڑوں کی عزت و حرمت پہ دیں سدا پہرافریدی ! ہے یہ فریضہ سبھی غلاموں کاازقلم : فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمانمنقبت حضور مفتیٔ اعظم ہند علیہ الرحمہ پڑھیں ہندی مضامین کے لیے کلک کریں