Home شخصیات ایک عاشق رسول نے منزل بدل لی

ایک عاشق رسول نے منزل بدل لی

0
ایک عاشق رسول نے منزل بدل لی
ایک عاشق رسول نے منزل بدل لی

ایک عاشق رسول نے منزل بدل لی

ایک عاشق رسول نے منزل بدل لی

الموت جسر یوصل الحبیب الی الحبیب


اہل سنت وجماعت کے مشہور زمانہ قائد و رہ نما،عاشق رسول مقبول تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حضرت علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمۃ والرضوان دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔

انا للہ و انا الیہ رٰجعون


یہ ہمارے لیے ایک افسوس ناک امر ہے۔لیکن ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ علامہ موصوف نے اہل سنت و جماعت کی شان دار قیادت فرمائی۔رہتی دنیا تک تاریخ انہیں یاد رکھے گی۔
اللہ تعالی ممدوح گرامی کو بلند درجات عطا فرمائے اور تمام احباب و متعلقین واہل قرابت کو صبر جمیل عطا فرماے: آمین


غبار راہ سے کہہ دو سنبھالے نقش قدم
زمانہ ڈھونڈھے گا ان کو رہبری کے لیے
شرکاے غم
مدیر اعلیٰ: ضیاء الحق قادری  اعزازی ایڈیٹر: طارق انور مصباحی
مدیر : محمد اویس رضا قادری منیجنگ ایڈیٹر: غلام جیلانی مرکزی
اور افکار رضا انٹرنیشنل اردو ویب سائٹ کی پوری ٹیم
9939134587… 9721009708
afkareraza@gmail.com

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here