مرشدی حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کا خوبصورت کلام ہے جب آپ پڑھیں گے تو دل عشق مصطفی ﷺ میں مچل جائے گا اور نگاہوں کے سامنے گنبد خضری کا حسیں منظر ہوگا کیونکہ آپ کے کلام میں قرآن کا ترجمہ وتفسیر ا ور حدیث کا مفہوم ہوا کرتا ہے۔ کلام حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ ملاحظہ فرمائیں اور اپنے دوست واحباب تک شئیر کریں تاکہ آپ کے کلام سے مستفیض ہو سکیں