نعت نعت پاک afkareraza - 11/07/2021 0 نعت پاک بزم تاج الشریعہ میں کہا گیا مکمل کلامہو میری نسل کو بھی نعت کی خوشبو عطا یاربہمیشہ ان کے لب پر ہو ثناۓ مصطفیٰ یاربتجھے ہے رحمت اللعٰلمیں کا واسطہ یاربمدینہ ہو مرا مدفن یہی ہے التجا یاربمری تجھ سے دعا ہے , مسجدِ نبوی ہراگنبدسنہری جالیوں کا دلنشیں منظر دکھا یاربنہ دولت کی تمنا ہے نہ شہرت کی کوٸ خواہشدرِ خیرالورٰی کا بس مجھے نوکر بنا یاربمیں ڈوبا ہوں گناہوں میں مگر تیرا ہی بندہ ہوں,,نہ کر رسواۓ محشر واسطہ محبوب کا یارب ,,ہمارے دل کی حسرت ہے یہی اک موت سے پہلےدکھادے خواب میں ہم کو رخ خیرالورٰی یاربجناب بوبکر, فاروق, عثمان و علی جیساہمارے نوجوانوں کو عطا کر حوصلہ یاربدعا کرتے تھے اے اظہار رب سے سرور عالممری کمزور امت کو مجھے کردے ہبہ یاربنتیجٸہ فکر ۔۔۔محمد اظہار احمد دربھنگوی9798160354ہندی مضامین کے لیے کلک کریں हिन्दी में आर्टिकल्स पढ़ने के लिए क्लिक करें