Homeحالات حاضرہموبائل فون اور ہمارا معاشرہ

موبائل فون اور ہمارا معاشرہ

تحریر: مفتی خبیب القادری موبائل فون اور ہمارا معاشرہ

موبائل فون اور ہمارا معاشرہ

آج ہمارے معاشرے میں طرح طرح کی برائیاں جنم لے رہی ہیں جن کے ذمہ دار ہم خود بھی ہیں ہمارے یہاں اولاد پیدا ہوتی خوشـــــیاں منــــائی جاتی ہیںاور منانی بھی چاہـیے

مــــگر جـــب یہ اولاد کچھ بڑی ہو جائے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ان کو آداب و تربیت سکھائیں اســـــــــلامی تعــــلـــــــیم ســـــے آراســــــتہ کرایٔںں برائیوں سے گریز کرنے کی نصیـــــحتیں کریں
گناہوں کا ڈر ان کے اندر پیدا کرائیں توبہ واســـــــــتـغــفـــــــارکـــــرنے کـــــی عادت ڈلوائیں اعمال صالحہ کرنے کی طرف ان کو مائل کرائیں

مـــــــــــگر اس کـــــــے برعکس ہم نے اپنے معاشرے کو خود ہی خراب کر لیا ہے چھوٹے چھوٹے بچوں کو بڑے

بڑے موبائیل دے کرجوعـــــــــمر تہـــــــذیب اخـــــــــــلاق؛ بھـــــائی چـــارگــــی ؛قـــال اللہ قــــال رســــــــول حاصــــــل کرنـــــے کـــــــی ہــــــےوہ مـوبائل میں صرف ہو رہی ہے
اب آپ ہی بتائیے وہ سادہ لوح چھوٹا بچہ جو بہت سی خـــــرابیــــــوں کو جانتا بھی نہیں تھا اب مــوبائل کے ذریعے وہ سیکھ گیا اس کا ذمہ دار کون ہے؟۔

سوشل میڈیا پر بہت اچھی سے اچھی اور خراب سے خراب اشیاء ہمہ وقت موجود ہیں اور بچہ چھوٹا ہے اورشیطان موقع تلاش کر رہا ہے آپ ہی بتائیـے اس بچہ کے دل میں شیطان کیا نعت و تقریر کے وسوسے ڈالے گایا
गेम ;कार्टून ;गाने ;फिल्में ;गंदे) ( जोक

گیــم ؛کارٹــون؛ گانــے؛ فـــلمیـــں؛ گنــــدے چٹــــکلــے وغیرہ؟شیــــــــطان تو اپنا پورا کام کرے گا

باالخــــــصــــوص ایک برائی یہ ہے کہ بچے کو ان لمیٹڈ ریچارج کرا کر دیا جاتا ہے اب ریچارج ہو گیا باپ نے سوچ لیا کہ میں بری الذمہ ہو گیا اب وہی بچہ باپ کے کرائے ہوئے ریچارج سے کتنی غلطیاں کرے گا؟۔

اس کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا؟جب وہــی بچہ بڑا ہوجاتاہے تو ماں باپ کو تکلیفیں اٹھانی پڑتی ہیںمثـــــلا کوئی تو ماں باپ کو گھر سے نکال دیتا ہے کوئی دروازے پر لا کر چھوڑ دیتا ہے کہ اب آپ کا ٹھکانہ دروازے پر ہی ہے
ماں باپ کو کتنی تکلیفیں اٹھانی پڑتی ہیں

اس کا اندازہ وہی کر سکتا ہے جـــس کے ساتھ یہ گزرا ہووہی لڑکا لمبے لمبے ناخن لمبے لمبے بال رکھتا ہے؛ کان میں بندا یا دریا پہنتا ہے جسم پر ٹیٹو بـنواتاہےاور اگر وہ لڑکیاں ہوتی ہیں تو چست اور باریک کپڑے پہنتی ہیںچھوٹے چھوٹے کپڑے

بڑے بڑے گلوں کے کپڑے اور آدھی آستین کے کپڑے پینتی ہیں اور اپنے آپ کو بڑی قابل اور عقل مند سمجھتی ہیں اوربال چھوٹے چھوٹے رکھتی ہیں جو بال عورت کی زینت ہیں ان کو چھوٹا مردوں کی طرح کرا لیتی ہیں بعض جگہ تو پلکوں اور بھوؤں کے بالوں کوبھی کٹوا دیتی ہیں

حــالاں کہ ایسے مرد و زن پر حدیث پاک میں لعنت آئی ہےپیارے آقا حضرت محمد مــــصــــطـــــفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”ایسے مرد و زن پر لعنت ہے جو ایک دوسرے کی وضع قطع استعمال کرے

دوسرے مقام پر فرمایاجو جس قوم کی مشابہت کرے گا اس کا حشر اسی کے ساتھ ہوگاذکر کردہ یہ تمام چیزیں یہودونصاریٰ کی ایجاد کردہ اور اعمال کو رائےگاں کردہ ہیں ہمیں اس سے گریز کرنا لازم وضروری ہے کاش اگر ہم نے بچوں کو نماز،روزہ،حج، زکوٰۃ کی تعلیم دی ہوتی ؟

اخلاق حسنہ کا پیغام دیا ہوتا تعلیم و تربیت سکھائیں ہوتی ہےتو آج ہمارا بچہ مسجد کا نمازی بھی ہوتا رمضان شریف کے روزے بھی رکھتا اور دوسروں کو نصیحتیں بھی کرتا

موبائل فون اور ہمارا معاشرہ

 

اس مضمون کو بھی ضرور پڑھیں: موبائل فون کے فوائد و نقصانات

مــــگر افسوس آج ہمارے معاشرے میں ایک برائی اور بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے وہ یہ کہ اگر کوئی مرد یا کسی کا بچہ کوئی غلط کام کرے تو دوسرا اس کو نصیحت نہیں کرتااور کہتا ہے کہ اپنے کو سدھار لو دوسرے سے کیا مطلب؟۔
حالاں کہ اللہ تعالی نے ہمیں اور آپ کو امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم میں پیدا کیا”جس کا مطلب ہے لوگوں کو اچھائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا”یہ امت مـــــحـــــمـــــدیہ کے لیے اللہ کی طرف سے حکم ہےاگر باپ نماز پڑھتا ہے تو اولاد سے نہیں کہتا باپ روزہ رکھتا ہے تو اولاد سے نہیں کہتا اگر باپ ہی اولاد کو نصیحت نہیں کرے گا تو کون کرے گا؟۔

ہـــــم امـــت مــــحمــــــــدیہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ہماری ذمہ داریاں بھی ہیں

لـــہـــــــــــذا اپنــــــی اولاد کو سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے دور رکھوخود بھی محفوظ رہو اور اپنی اولادکو بھی محفوظ رکھوورنـــہ خـــود کیـــے کا عــــلاج کــــہاں ہوتا ہــــے؟۔

اللہ تعالیٰ بطفیل رسول اعلیﷺ عمل کرنے کی توفیق خیر عطافرمائے آمین

رشـــــــحـــــــــــــات قــــــــــــلــــــم مـــــفـــتـــــی خـــبیـب القـــــــادری مـدناپـوری بریلی شریف یوپی

7247863786

ONLINE SHOPPING

گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع

  1. HAVELLS   
  2. AMAZON
  3. TATACliq
  4. FirstCry
  5. BangGood.com
  6. Flipkart
  7. Bigbasket
  8. AliExpress
  9. TTBazaar

 

afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.in/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن