عظمت مصطفیٰ آقا ﷺ کے گستاخوں کی ہستی ہی مٹا دی جاتی ہے afkareraza - 04/11/2020 0 آقا ﷺ کے گستاخوں کی ہستی ہی مٹا دی جاتی ہے نتیجۂ فکر : توصیف رضا رضوی آقا ﷺ کے گستاخوں کی ہستی ہی مٹا دی جاتی ہے آقا ﷺ کے گستاخوں کی ہستی ہی مٹا دی جاتی ہے گستاخِ رسول ﷺ اور اس کے تمام حمایتیوں کو عاشقانِ رسول ﷺ کا کھُلا چیلنج جب چشمِ کَرم کر دیں سُونی تقدیر سَجا دی جاتی ہےسرکار مدد فرماتے ہیں جب اُن کو صدا دی جاتی ہے عشاق کے بالوں کو بھی بہت سنبھال کے رکھتی ہے دنیااور آقا کے گستاخوں کی ہستی ہی مٹا دی جاتی ہے گَر باز نہ آیا تو اپنی حرکت سے تو جوتے کھائے گاسُن لے ظالم پہلے ہی تجھے یہ بات بَتا دی جاتی ہے ویسے تو اَمْن سے رہنا ہمیں اسلام سکھاتا ہے لیکنبات آئے نبی پر تو خوں کی نَدّی بھی بہا دی جاتی ہے رک تیرا نشہ بھی جلد اتر جائے گا اب ہم جان گئےہم پیار سے رہتے ہیں نا ہمیں اس کی ہی سزا دی جاتی ہے ایسا بھی جہاں نے دیکھا ہے نبیوں کے دشمن کی شاہیبس اِک کیڑے کے ذریعے ہی مِٹی میں مِلا دی جاتی ہے ناموسِ رسالت پر پہرہ دیتے دیتے جو نکل جائےرحمت کے پھولوں کے رس سے وہ روح نَہا دی جاتی ہے ہم لوگ بلالی ہیں خود دُکھ سہ لیں گے پَر حق کی خاطرلے لی جاتی ہے جان یا اپنی جان لُٹا دی جاتی ہے نا مرنے کی پرواہ نہ جینے کی چاہت ہوتی ہے اُنہیںآقا کی وفا جِن لوگوں کو گھُٹّی میں پِلا دی جاتی ہے جو اب بھی نہیں نکلے گھر سے اُن سے کہہ دو گھر میں ہی رہیںیہ شرف وہی پاتے ہیں جنہیں طیبہ سے رضا دی جاتی ہے دونوں عالم کی دولت دی جاتی ہے وہاں سے، اور سنو!۔تم جتنی سوچ نہیں سکتے اُس سے بھی سِوا دی جاتی ہے گستاخِ نبی پر لعنت ہو اور ایسے سبھی پر لعنت ہوظالم کے لیے لعنت ہی ہے اچھوں کو دعا دی جاتی ہے ہے فخر مجھے خود پر اُن کا عاشق ہوں میں غدار نہیںہوتے ہیں وہ قسمت والے جنہیں توفیقِ ثنا دی جاتی ہے مختار ہیں وہ جب جِس کو جو چاہیں وہ عطا فرماتے ہیںعزت شہرت دولت رفعت آنکھوں میں ضیا دی جاتی ہے میں نے پوچھا اُن پر مرنے والوں کو دی جاتی ہے حیات؟منہ چوم کے ماں بولی بیٹے “توصیفؔ رضا” دی جاتی ہے!۔ بس شعر ہی لکھتے اور پڑھتے رہنا نہیں کافی اے توصیفؔرکھ خامہ اُٹھا شمشیر نکل میداں سے صدا دی جاتی ہے ۔ ✍️ از ۔ توصیف رضا رضوی باتھ اصلی سیتا مڑھی بہار انڈیا +91 9594346926 ان مضامین کو بھی پڑھیں تحفظ ناموس رسالت میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کے نمایاں کارنامے بنگلور تشدد کا ذمہ دار کون ہندی مضامین کے لیے کلک کریں हिन्दी में आर्टिकल्स पढ़ने के लिए क्लिक करें ONLINE SHOPPING گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع HAVELLS AMAZON TATACliq FirstCry BangGood.com Flipkart Bigbasket AliExpress TTBazaar