منقبت تاج دار علم و فن afkareraza - 09/10/2020 0 تاج دار علم و فن تاج دار علم و فن پیش کش: محمداشفاق عالم نوری فیضی اے امام اہل سنت تاج دارِ علم و فنخوب کی تجدید ملت تم نے اے سروچمن نائب شاہ دنی ہو ، جانشین اولیاءرونقِ بزمِ طریقت واقف سر و علن یادگار بوحنیفہ ، غوث اعظم کے شبیہنازش مردان حق ہو زینت باغ و چمن دین حق کی خدمت واحیاےسنیت کے سبباعلیٰ حضرت آپ کو کہتے ہیں سب اہل سنن کیوں نہ ہو چرچا تمہارا باعثِ کیف وسرورمحسن ایمان ودیں ہو صاحب خلق حسن شاطران دین تم سے کانپتے تھے بالیقیںنام حق سنتے ہی ان کے ہوش ہوجاتے ہرن تم سے تھراتا رہا باطل پرستوں کا غرورجس کا شاہد ہے زمانہ اور خود تھانہ بھون کردیا باطل کو تم نے سرنگوں پیوند خاکدشمن دین کو کہاں ہے اب مجال دم زدن پیش کش: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔مجلس علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 اور دوسرے منقبت پڑھنے کے لیے کلک کریں ONLINE SHOPPING گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع HAVELLS AMAZON TATACliq FirstCry BangGood.com Flipkart Bigbasket AliExpress TTBazaar