Home منقبت کافروں کے لیے قضا ہیں عمر

کافروں کے لیے قضا ہیں عمر

0
کافروں کے لیے قضا ہیں عمر
کافروں کے لیے قضا ہیں عمر

منقبت حضرت عمربن الخطاب خلیفۂ دوم فاروق اعظم رضی اللہ عنہ  کافروں کے لیے قضا ہیں عمر

میرے آقا وپیشوا ہیں عمر
میرےملجا ورہنما ہیں عمر

میرے سرکارکی دعا ہیں عمر
اس لئے سب سےتو جدا ہیں عمر

ہم غریبوں کے رہنما ہیں عمر
دین احمد کے پیشوا ہیں عمر

دوستو کیا کہوں کہ کیا ہیں عمر
دین احمد کے رہنما ہیں عمر

ہرکوئی بےگماں یہ کہتا ہے
کافروں کے لیے قضا ہیں عمر

دین احمد کے جتنے دشمن ہیں
ان سبھی کے لئے وبا ہیں عمر

یہی ایماں ہے قلب سبطیں کا
اس کے آقا و پیشوا ہیں عمر

 

از قلم: محمد سبطین مرتضوی

کشن گنجوی

+91 86958 82367   رابطہ  

ONLINE SHOPPING

گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع

  1. HAVELLS   
  2. AMAZON
  3. TATACliq
  4. FirstCry
  5. BangGood.com
  6. Flipkart
  7. Bigbasket
  8. AliExpress
  9. TTBazaar

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here