منقبت شہنشاہ مدینہ کی عطا ہے مفتیٔ اعظم afkareraza - 03/09/2020 0 شہنشاہ مدینہ کی عطا ہے مفتیٔ اعظم منقبت مفتئ اعظم عالم اسلام ہم شبیۂ غوث اعظم حضور مصطفےرضاخاں رضی اللہ عنہ شہنشاہ مدینہ کی عطا ہے مفتیٔ اعظم در احمد رضا خاں سے ملا ہے مفتی اعظماسی باعث سبھوں سے ہی جدا ہےمفتئ اعظم تمہیں معلوم کیا لوگو کہ کیا ہے مفتئ اعظمغریبوں بے سہاروں کی صدا ہے مفتئ اعظم یقینا پیکر زہد وصفا ہے مفتئ اعظمہوئے مقبول دربار خدا ہے مفتئ اعظم غلام مفتئ اعظم کے دل سے یہ صدا آئیشہنشاہ مدینہ کی عطا ہے مفتئ اعظم یقیناً مفتئ اعظم کے عاشق کی صدا ہےیہمرے ایمان کی بےشک بقاہےمفتئ اعظم بشر اپنی طرح آقا کو کہتے ہو لعینوں تمتمہاری زیست کی خاطر قضا ہے مفتئ اعظم کسی درکی تمنا کیوں رہےسبطین کےدل میںخدائے لم یزل نے جب دیا ہے مفتئ اعظم از.محمد سبطین مرتضوی کشن گنجوی +91 86958 82367 ONLINE SHOPPING گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع HAVELLS AMAZON TATACliq FirstCry BangGood.com Flipkart Bigbasket AliExpress TTBazaar