Homeمخزن معلوماتخانقاہ برکاتیہ اور حصول معاش

خانقاہ برکاتیہ اور حصول معاش

خانقاہ برکاتیہ اور حصول معاش

خانقاہ برکاتیہ اور حصول معاش

مبسملا وحامدا ومصلیا ومسلما

خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ میں آج تک یہی رواج ہے کہ اس خانقاہ کے سجادگان و پیر زادگان اپنا معاشی بوجھ مریدین کے کاندھوں پر نہیں ڈالتے۔

دودن قبل 15:دسمبر2020کو وفات پانے والی مشہور شخصیت جناب افضل میاں برکاتی مارہروی حضور احسن العلما مصطفے حیدر حسن قدس سرہ القوی کے فرزند ارجمند اور موجودہ سجادہ نشیں امین ملت حضور سید امین میاں برکاتی دام ظلہ العالی کے چھوٹے بھائی تھے۔

موصوف محکمہ پولیس کے اعلی افسر تھے۔ حضرت امین ملت صاحب قبلہ بھی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں صدر شعبہ اردو تھے۔

دیگر خانقاہوں کے سجادگان و شہزادگان بھی حصول معاش کے لیے جائز اسباب و ذرائع کو اختیار کریں اور رشد و ہدایت کا مقصد مریدین کی دینی تربیت ہو,نہ کہ ان سے مال و زر کا حصول۔دراصل یہ قلب موضوع ہے

تحریر: طارق انور مصباحی 

مدیر: ماہنامہ پیغام شریعت، دہلی

اعزازی مدیر: افکار رضا 

آہ! سید افضل میاں مارہروی علیہ الرحمہ

afkareraza.in

ONLINE SHOPPING

گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع

  1. HAVELLS   
  2. AMAZON
  3. TATACliq
  4. FirstCry
  5. BangGood.com
  6. Flipkart
  7. Bigbasket
  8. AliExpress
  9. TTBazaar

 

 

afkareraza
afkarerazahttp://afkareraza.in/
جہاں میں پیغام امام احمد رضا عام کرنا ہے
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

قاری نور محمد رضوی سابو ڈانگی ضلع کشن گنج بہار on تاج الشریعہ ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد صلاح الدین خان مصباحی on احسن الکلام فی اصلاح العوام
حافظ محمد سلیم جمالی on فضائل نماز
محمد اشتیاق القادری on قرآن مجید کے عددی معجزے
ابو ضیا غلام رسول مہر سعدی کٹیہاری on فقہی اختلاف کے حدود و آداب
Md Faizan Reza Khan on صداے دل
SYED IQBAL AHMAD HASNI BARKATI on حضرت امام حسین کا بچپن