منقبت منقبت محبوب یزدانی سیدنا شیخ مخدوم اشرف سمنانی رضی اللہ عنہ afkareraza - 16/09/2020 0 مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی کی علمی خدمات منقبت محبوب یزدانی سیدنا شیخ مخدوم اشرف سمنانی رضی اللہ عنہ ہر اک سنّی دوانہ ہےمرے مخدم اشرف کازمانہ دل سے شیدا ہے مرے مخدوم اشرف کا عجب دربار اعلی ہے مرے مخدوم اشرف کاجہاں میں بول بالا ہے مرے مخدوم اشرف کا زمانہ کیا کرے توصیف مرے شاہ سمناں کیالگ انداز و رُتبہ ہے مرے مخدوم اشرف کا ہزاروں ہی نہیں لاکھوں مریضوں نے شفا پائیعجب ہی آستانہ ہے مرے مخدوم اشرف کا سجاکر کر عرس مخدومی لگاٸیں گے یہی نعرہفرشتوں میں بھی چرچاہے مرے مخدوم اشرف کا مسلسل نور کی بارش برستی ہے سنو لوگو!۔عجب ہی آشیانہ ہے مرے مخدوم اشرف کا مجھےاب دشمنوں کاخوف کیونکرہوبھلا سبطیںمرے سرپربھی سایہ ہے مرے مخدوم اشرف کا محمد سبطین مرتضوی کشن گنجوی ONLINE SHOPPING گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع HAVELLS AMAZON TATACliq FirstCry BangGood.com Flipkart Bigbasket AliExpress TTBazaar