نعت نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم afkareraza - 13/12/2020 0 نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم مدحت نبی کی کیجئےرب کی ثناکےساتھہرجا نبی کا نام ہے نام خدا کے ساتھ قد جاءکم کی آیت نوری کو چھوڑکرکیوں تو ہے محو گفتگو قل انماکے ساتھ جس وقت نام سید ابرار تم سنوبھیجو درود ان پہ خلوص و وفا کےساتھ کرتے ہیں جو بھی مدح شہنشاہ بحروبر خلد بریں وہ جائیں گے خیرالوریٰ کےساتھ دوزخ میں ڈالے جائیں گے وہ لوگ بالیقیںرکھتےہیں جوبھی بغض شہ انبیاکےساتھ چھوٹا بڑا نہیں کوئی دربار شاہ میںیکساں سلوک ہوتاہےشاہ وگداکےساتھ سبطین کو ذرا بھی نہیں خوف حشر کاآئیں گےمصطفی وہاں رب کی رضا کےساتھ نتیجۂ فکر: سبطین مرتضوی، کشن گنجوی +91 86958 82367 شاعر اسلام جناب محمد سبطین مرضوی صاحب قبلہ کشن گنجوی کے دیکر کلاموں کو پڑھنے کے لیے افکار رضا کو وزٹ کرتے رہیں afkareraza.in یا خدا رسوا نہ مصطفےٰ کے سامنے کافروں کے لیے قٓضا ہیں عمر ONLINE SHOPPING گھر بیٹھے خریداری کرنے کا سنہرا موقع HAVELLS AMAZON TATACliq FirstCry BangGood.com Flipkart Bigbasket AliExpress TTBazaar